گورنرراج کے بعد شمالی وزیرستان میں تجاوزات کےخاتمے اوربازاروں کی تزئین وآرائش کاعمل جاری
Nov 20, 2026|ویب ڈیسک
مختلف علاقوں اور بازاروں سےغیر قانونی تعمیرات ہٹا کرعوامی راستوں کو کشادہ بنایا جا رہا ہے، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع
ان اقدامات کا مقصدشہریوں کوآمدورفت میں آسانی اورصاف ستھرا ومنظم ماحول فراہم کرناہے، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہری سہولیات کی بہتری اورٹریفک کی روانی برقراررکھنے کیلیے تجاوزات کیخلاف آپریشن بلا تعطل جاری ہے، خیبرپختونخواحکومتی ذرائع
خیبرپختونخوا کےعوام نئی صوبائی حکومت کی جانب سے عوامی سہولیات کی بہتری کیلیے کیے جانے والےاقدامات کو سراہ رہے ہیں