پاکستان بھر کےعوام کی ناقص کارکردگی اورسہولیات کی عدم فراہمی پرسخت تنقید، نئے انتظامی یونٹ کے قیام کا پرزور مطالبہ

پاکستان بھر کےعوام کی ناقص کارکردگی اورسہولیات کی عدم فراہمی پرسخت تنقید، نئے انتظامی یونٹ کے قیام کا پرزور مطالبہ

Nov 20, 2026|ویب ڈیسک

کراچی ،کوئٹہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد سمیت مختلف علاقوں کے شہریوں نے مہنگائی، بیروزگاری اوربدانتظامی کے خاتمے کیلئے نئے صوبوں کی حمایت کر دی 

پاکستان بھر کے شہریوں کا کہنا تھاکہ؛

پاکستان میں آج بھی بنیادی سہولیات کا فقدان ہے، نئے صوبے بنیں گے تو نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے

 بڑھتی آبادی اورمسائل کے پیش نظر ملک کو اب چھوٹے انتظامی یونٹس میں تقسیم کرنا پڑے گا ،شہری 

نئے صوبوں کے قیام سے دور افتادہ علاقوں کو یکساں توجہ اور ترقی ملے گی اوران کی آواز سنی جائے گی ،شہری 

انتظامی بنیادوں پر نئے صوبے بنانے سے تعلیم ،روزگار اور صحت جیسی سہولیات ہر شہر میں پہنچائی جا سکیں گی ،شہری 

بڑھتی آبادی کی وجہ سے موجودہ صوبوں سےانتظام چلانا مشکل ہے ،مقامی وسائل مقامی افراد تک پہنچانے کیلیے چھوٹے صوبے ضروری ہیں ، شہری