معذوری اور غربت بھی بلوچستان کے ننھے طالب علم شعیب احمد کے حصولِ علم کے جذبے کو شکست نہ دے سکیں۔
Nov 17, 2026|ویب ڈیسک
تعلیم کے حصول کے لیے باہمت شعیب احمد کا ہاتھوں کے بل روزانہ ایک کلو میٹر کا کٹھن سفر کرنے لگا قلات کے ننھے طالب علم نے مشکلات کے باوجود تعلیم جاری رکھنے کی ٹھان لی، چیلنجز سے نمٹنے کا عزم دونوں پاؤں سے معذور شعیب احمد کے بلند حوصلے، ویل چیئر نہ ہونے کے باعث ہاتھوں کے سہارے اسکول جانے پر مجبور کچے اور پتھریلے راستے بھی شعیب احمد کی تعلیم سے محبت کا راستہ نہ روک سکے۔معذوری کمزوری نہیں، شعیب احمد نے اپنی ہمت اور تعلیم سے محبت کی نئی مثال قائم کر دی۔قلات کے ننھے شعیب احمد کی حکومت بلوچستان سے ویل چیئر سمیت تعلیم کے حصول کیلئے دیگر سہولیات فراہم کرنے کی اپیل