پاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے شعبے میں تیزی،سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشن

پاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے شعبے میں تیزی،سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشن

Nov 13, 2026|ویب ڈیسک

پاکستان کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام کاروباری اداروں اورصارفین کے لین دین کے طریقوں میں نمایاں تبدیلی لارہا ہےفِن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے، جس سےملک میں سرمایہ کاری کے نئےمواقع پیدا ہورہے ہیںمالی سال 2025 کے دوران ریٹیل ٹرانزیکشنزکی مجموعی تعداد9.1 ارب رہی،جن کی مالیت 612 کھرب روپے ریکارڈ کی گئیمالی سال 2026 میں ٹرانزیکشنز کی تعداد بڑھ کر 14.3ارب ہو گئی جبکہ ان کی مجموعی مالیت 673 کھرب روپے تک جا پہنچیمالی سال 2025 میں موبائل بینکنگ صارفین کی تعداد بڑھ کر24.1 ملین ہوگئی، جو مالی سال2021 میں 10.9 ملین تھی ڈیجیٹل معیشت کا تیز رفتار پھیلاؤ پاکستان میں ملکی و غیر ملکی فِن ٹیک سرمایہ کاروں کو منافع بخش مواقع فراہم کر رہا ہے