خیبر پختونخوا کے صحت کے نظام سے متعلق پی ٹی آئی حکومت کے 13 سالہ دور پر عوام کی شدید تنقید
Nov 13, 2026|ویب ڈیسک
خیبر پختونخوا میں صحت کے شعبے کی ابتر صورتحال، ہسپتالوں میں بنیادی سہولیات کے فقدان اور مبینہ کرپشن پر عوام کا شدید ردعمل ماضی کی ناقص منصوبہ بندی اور غفلت کی وجہ سے صوبے کا صحت کا نظام تباہ ہو چکا ہے۔ عوام ہسپتالوں میں طبی سہولیات کی شدید کمی اور فنڈز میں خرد برد کی تحقیقات ہونی چاہیے ۔ عوامباجوڑ مہمند اور دیر کے ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں ادویات، سی ٹی اسکین مشین، آئی سی یو یونٹس اور بستروں کی عدم دستیابی پر عوام کا تشویش۔صحت کارڈ پروگرام اور طبی آلات کی خریداری میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی شفاف تحقیقات کی جائے ۔ عوام محکمہ صحت میں اصلاحات، نرسنگ کالج کے اجراء اور بھرتیوں کا مطالبہ صوبے بھر کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی کمی دور کرنے، نرسنگ کالج کی آسامیاں پُر کرنے اور تقرریوں میں سیاسی مداخلت ختم کرکے میرٹ کو یقینی بنایا جائے