گرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت

گرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت

Nov 13, 2026|ویب ڈیسک

گرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کیلئے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم (لِمز) اور عسکری بینک کے درمیان اہم معاہدہمعاہدے کے تحت کسانوں کو ڈیجیٹل زرعی سہولیات اور مالی معاونت تک رسائی فراہم کی جائے گیلِمز کا ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’’کسان کی پہچان‘‘ عسکری بینک کو کسانوں کے ڈیجیٹل پروفائلز اور زمینوں کا جیو ریفرنسڈ ریکارڈ فراہم کرے گاسیٹلائٹ ٹیکنالوجی اور جی پی ایس کے ذریعے کھیتوں کی نقشہ بندی اور فصلوں کی صحت سے متعلق معلومات دستیاب ہوں گی جدید ڈیجیٹل نظام سے زرعی قرضوں کی نگرانی، ممکنہ خطرات کی نشاندہیاور تدارک کے انتظامات بہتر بنانے میں مدد ملے گیکسانوں کو جدید زرعی مشاورت، فصلوں کی صورتحال اور منڈیوں کی قیمتوں تک ڈیجیٹل رسائی حاصل ہوگی