نئی صوبائی حکومت کے ترقیاتی ویژن کے تحت پشاورمیں پالوسی فلائی اوورکی تعمیر کا کام تیزی سے جاری

نئی صوبائی حکومت کے ترقیاتی ویژن کے تحت پشاورمیں پالوسی فلائی اوورکی تعمیر کا کام تیزی سے جاری

Nov 13, 2026|ویب ڈیسک

پشاورپالوسی فلائی اوورکے مختلف تعمیراتی مراحل پر کام منظم اندازمیں آگے بڑھ رہا ہے، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع

 گرڈرزکی لانچنگ، ایم ایس ای وال کی تعمیر، مٹی کی بھرائی سمیت دیگرتعمیراتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع

پالوسی فلائی اوورکی تکمیل سے پشاورمیں ٹریفک دباو کم کرکے اسکی روانی بہتر بنانے میں مدد ملے گی،خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع

ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتاربرقراررکھتے ہوئے ان کی بروقت تکمیل صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع