*دیگرشہروں کی طرح کراچی کے نوجوانوں نے بھی نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت کردی*

*دیگرشہروں کی طرح کراچی کے نوجوانوں نے بھی نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت کردی*

Nov 6, 2026|ویب ڈیسک

*دیگرشہروں کی طرح کراچی کے نوجوانوں نے بھی نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت کردی*


موجودہ نظام سے مایوس کراچی کے نوجوانوں نے چھوٹے صوبوں کے قیام کو ناگزیر قراردے دیا


*کراچی کے نوجوانوں نے شہرکی ابتر صورتحال پرمایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ:*

کئی سال گزرنے کے باوجود کراچی کےحالات نہیں بدل رہے،یونیورسٹی روڈ6 سے7 سال گزرنے کے باوجود تعمیرنہ ہوسکا


کراچی کی سڑکیں بدحالی کا شکار ہیں،تعمیراتی کام برسوں سے جاری ہیں مگرمنصوبے مکمل ہونے کا نام نہیں لے رہے ، *نوجوان*


کراچی میں نوجوانوں کیلیےروزگارکے مناسب مواقع موجود نہیں اور بہترمستقبل کیلیے بھی سہولیات کا فقدان ہے ، *نوجوان*


مقامی لوگوں کو اپنے علاقوں کے انتظامی معاملات چلانے کا اختیارملنا چاہیے تاکہ جوابدہی یقینی بنائی جاسکے، *نوجوان*