*طالبان رجیم کیخلاف مسلح مزاحمت میں شدت، افغانستان کے مختلف صوبوں میں طالبان مخالف گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی*
*طالبان رجیم کیخلاف مسلح مزاحمت میں شدت، افغانستان کے مختلف صوبوں میں طالبان مخالف گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی*
افغان طالبان رجیم میں ملکی سکیورٹی حالات ابتر، اعلیٰ حکام کے قافلے اور حفاظتی چوکیاں مسلسل حملوں کی زد میں
افغان رجیم مخالف مزاحمتی گروپوں "نیشنل انڈیپینڈنس فرنٹ" اور "افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ" کے تازہ حملوں کے دعوے
*نیشنل انڈیپینڈنس فرنٹ کے مطابق؛*
صوبہ بدخشاں میں طالبان کی وزارتِ معدنیات کے نائب وزیر عبدالمتین سعید کے قافلے پر راکٹ حملہ کیا گیا
راکٹ حملے میں طالبان کے نائب وزیر کے 6 محافظ ہلاک، 5 زخمی *، نیشنل انڈیپینڈنس فرنٹ*
*افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے مطابق؛*
صوبہ قندھار کے ضلع ارغنداب میں چیک پوسٹ پر مسلح کارروائی کے دوران ایک طالبان اہلکار ہلاک جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا
سرِپل کے ضلع البدر میں طالبان چوکی پر مسلح حملہ، شدید جھڑپ کے بعد چوکی پر قبضہ کر لیا گیا، ایک اہلکار ہلاک اور تین زخمی *،افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ*