*پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفت*

*پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفت*

Nov 6, 2026|ویب ڈیسک

*پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفت* 


ترکیہ کی تکنیکی معاونت سے پاکستان منہ کھر بیماری سے بچاؤ کی ویکسین مقامی سطح پر تیار کرے گا


وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین اور ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو کی اہم ملاقات

 

ملاقات میں لائیو اسٹاک کے شعبے کی ترقی ، مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری، اور تکنیکی تربیت پر تبادلہ خیال کیا گیا 


مجوزہ پروگرام کے تحت پاکستان نے 100 افراد کی تربیت کے منصوبے کے پہلے مرحلے میں 30 افرادکو ترکیہ بھیجاجائے گا 


مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری اور جانوروں کی بہتر صحت سے بیماری سے پاک زونز کے قیام اور گوشت کی برآمدات بڑھانے میں مدد ملے گی