ضلع لورالائی میں ٹریفک حادثہ، ایف سی بلوچستان کا فوری ریسکیو آپریشن
Nov 16, 2026|ویب ڈیسک
لورالائی میں این-70 ہائی وے پر ٹرک الٹنے کی اطلاع ملتے ہی ایف سی بلوچستان کی کوئیک رسپانس ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئیایف سی بلوچستان کی کوئیک رسپانس ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی اسپتال منتقل کر دیاایف سی بلوچستان اورمتعلقہ اداروں کی بروقت کارروائی سے قومی شاہراہ این-70 ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال کر دی گئیایف سی بلوچستان عوام کے تحفظ،بروقت امداد اور مشکل حالات میں شہریوں کی خدمت کیلیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے