بلوچستان کے عوام بھی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبے بنانے کے حامی
Nov 15, 2026|ویب ڈیسک
ملک بھرکے عوام اپنے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے نئے صوبوں کے قیام کے حق میں کھل کراپنی رائے کااظہار کررہے ہیںبلوچستان کے عوام نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ؛ملک میں نئے صوبوں کی تشکیل کی تجویز خوش آئند ہے،یہ کام بہت پہلے ہوجانا چاہیئے تھاملک میں نئے صوبوں کے قیام سے احساسِ محرومی اور علاقائی تعصب کے خاتمے میں مدد ملے گی، شہریبڑے صوبوں میں دور دراز علاقوں کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے، شہرینئے صوبوں کے قیام سے عوام کو تعلیم، صحت اور دیگر سرکاری سہولیات ان کی دہلیزپرمیسرآئیں گی، شہریعوامی رائے سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ لوگوں کی اکثریت ملکی مسائل کے حل کیلئےنئے انتظامی یونٹس کے قیام کے حق میں ہے