*سندھ کےعوام نے صحت وتعلیم سمیت دیگرسہولیات کیلئےنظام کی تبدیلی اورنئے انتظامی یونٹس کی حمایت کردی*

*سندھ کےعوام نے صحت وتعلیم سمیت دیگرسہولیات کیلئےنظام کی تبدیلی اورنئے انتظامی یونٹس کی حمایت کردی*

Nov 2, 2026|ویب ڈیسک

*سندھ کےعوام نے صحت وتعلیم سمیت دیگرسہولیات کیلئےنظام کی تبدیلی اورنئے انتظامی یونٹس کی حمایت کردی* 


سندھ کے شہریوں نے نئے صوبوں کے قیام کو ناگزیر قرار دے دیا


*کراچی، حیدرآباد،لاڑکانہ،نوابشاہ اورنوشہرو فیروز کے عوام کا کہنا تھاکہ؛*

نئے صوبوں کے قیام سے عوام اور حکومت کے درمیان فاصلےکم ہونگے


عوام کا یہ بنیادی حق ہے کہ انہیں رہنے کیلئےاچھا نظام،صحت اور تعلیم کی سہولیات میسر ہوں، *عوام*


سندھ میں عوام کو بنیادی سہولیات حاصل نہیں ہیں، *عوام*


نظام بدلے گا تو تب ہی غریبوں کی تقدیر بدلے گی، *عوام*