*شیخ مجیب سے خفیہ روابط کے ذریعے پاکستان توڑنے کی سازش، شرپسند بھارت کا اعتراف*
*شیخ مجیب سے خفیہ روابط کے ذریعے پاکستان توڑنے کی سازش، شرپسند بھارت کا اعتراف*
بھارت کی پاکستان دشمن پالیسیوں اور خطے میں عدم استحکام پھیلانے کے مذموم عزائم ایک بار پھر دنیا کے سامنے عیاں ہوگئے
*بھارتی مبصر اقبال چند ملہوترا نے پاکستان کی تقسیم میں بھارتی کردار پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ؛*
مجیب الرحمٰن *1961ء* سے بھارتی انٹیلیجنس بیورو *(آئی بی)* کا اثاثہ بن کر پاکستان توڑنے کے *10* سالہ منصوبے کا مرکزی کردار رہا
بھارتی انٹیلی جنس افسر *پی این بینرجی عرف پی این اوجھا* نے بھی جعلی نام سے مشرقی پاکستان میں کارروائیاں چلا کر اگرتلہ سازش کیس میں اہم کردار ادا کیا، *اقبال چند ملہوترا*
مجیب الرحمٰن نے آسام کے وزیراعلیٰ سے مل کر پاکستان سے علیحدگی کیلئے بھارت سے فوجی و سیاسی مدد طلب کی، *اقبال چند ملہوترا*
*اقبال چند ملہوترا کے مطابق؛*
بھارت نے دس سال سے جاری سازش کے تحت *1971ء* میں پاکستان کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کردیا-
*بھارت اب بھی پاکستان میں مذموم انداز میں سیاسی پراکسیز کو میدان میں اتارنے اور ان کی سرپرستی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔*