*قابض طالبان رجیم کی گمراہ کن دینی تشریح،افغان عوام صحت سہولیات سے محروم*

Nov 2, 2026|ویب ڈیسک

*قابض طالبان رجیم کی گمراہ کن دینی تشریح،افغان عوام صحت سہولیات سے محروم*

افغانستان پر قابض طالبان رجیم نے اپنے مذموم مفادات کیلیے اسلام کی گمراہ کن تشریح کرکے افغان عوام کی زندگی اجیرن بنا دی

*برطانوی جریدے دی ٹیلی گراف کے مطابق؛*

قابض طالبان رجیم کی جانب سے قرنیہ پیوندکاری پر پابندی سے ہر سال سیکڑوں افراد بینائی بچانے والے آپریشنز سے محروم رہ جائیں گے

طالبان رجیم نے قرنیہ پیوندکاری کو اسلامی تعلیمات کے منافی قرار دیکر سرجنزکوآپریشنز روکنے کے احکامات جاری کردیے *، دی ٹیلی گراف*

اقتدارپرقبضے کےبعد طالبان رجیم کی جانب سے یہ صحت کی سہولیات تک رسائی محدود کرنے کا ایک اورتازہ حکمنامہ ہے *، برطانوی جریدہ*

*ماہرامراض چشم ڈاکٹرنورزمان ہاشم کے مطابق؛*

طالبان نے زبانی ہدایت دی، کسی میں بھی انکے حکم کی خلاف ورزی کی ہمت نہیں، ایسا کرنے پرسخت سزا کا خطرہ ہے، *دی ٹیلی گراف*

*سماجی ماہرین کے مطابق؛*

 *طالبان رجیم کےعوام دشمن اقدامات نے افغان عوام کو بنیادی صحت کی سہولیات سے محروم کرکے ان کی زندگیوں کو عذاب بنا دیا*