*بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشییٹو کے تحت صوبے بھر کے اسکولوں کی سولرائزیشن کے منصوبے بھی جاری*

*بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشییٹو کے تحت صوبے بھر کے اسکولوں کی سولرائزیشن کے منصوبے بھی جاری*

Oct 30, 2026|ویب ڈیسک



بی ایس ڈی آئی فیز1 کے تحت ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں گورنمنٹ بوائزہائی اسکول کی سولرائزیشن مکمل کرلی گئی


اسکول کی سولرائزیشن کا منصوبہ فروری 2025 میں شروع ہوا اور جون 2025 میں مکمل ہوا، 50 لاکھ روپے لاگت آئی


اسکول میں سولر پینلز،بیٹریاں اورانورٹرز نصب کیے گئے تاکہ بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جاسکے


سولرائزیشن منصوبے سے ہوشاب اور گردونواح کے طلباء کو بجلی کی بندش سے نجات اور بہتر تعلیمی ماحول میسر آئے گا


*بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشییٹوکا یہ اقدام عوام کو بہترسہولیات کی فراہمی کے عزم کی عملی تعبیر ہے*