پاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

پاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

Nov 14, 2026|ویب ڈیسک

پاکستان اور کویت کے دیرینہ تعلقات بڑھتی سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے ذریعے نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہیںوزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ہم منصب سے ملاقات، دونوں رہنماؤں کا دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی منصوبوں اورعوامی روابط سمیت باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر تبادلہ خیال کیادوسری جانب پاکستان اسٹیٹ آئل اور کویت پیٹرولیم کارپوریشن نے توانائی کے شعبہ میں50 سالہ شراکت داری کو مزید وسعت دینے پراتفاق کیامعاہدے کے تحت پاکستان کے انرجی سیکٹر میں ترقی کیلئے ایندھن کی فراہمی، ریفائننگ اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کیے جائیں گےپاکستان میں توانائی، اسٹوریج اور انفراسٹرکچر کے شعبہ جات میں سرمایہ کاری کیلئے اسٹریٹجک شراکت داری کو اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے