طالبان رجیم سرحد پار دہشت گردی اور سیاسی مخالفین کو قتل کرنے کے گھناونے منصوبہ پر کاربند
ایران میں سابق افغان عہدیدار پرقاتلانہ حملے میں افغان طالبان انٹیلی جنس کے ملوث ہونے کےشواہد سامنے آگئے
معروف ایرانی جریدے ایراف کے مطابق؛
ایران کے شہر مشہد میں سابق افغان صدارتی مشیراحمد خان غوری پر حملہ کرنے والا دہشت گرد طالبان انٹیلی جنس کا ایجنٹ نکلا
یکم نومبر کو احمد خان غوری کو نشانہ بنانے والے خودکش بمبار کو کابل سے براہ راست احکامات موصول ہوئے تھے ، ایراف
طالبان انٹیلی جنس کے ایجنٹ نے بطور مہمان رسائی حاصل کرکے سابق افغان صدارتی مشیر کی رہائش گاہ میں دھماکہ کیا تھا ، ایراف
اس سے قبل بھی طالبان سرحد پار دہشت گردی کے ذریعےایران میں موجود سیاستدان معروف غلامی اورسابق افغان جنرل اکرم الدین سری کو نشانہ بن چکے ہیں، ایراف
افغان جریدے افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق؛
اس سے افغان طالبان عہدیدارمحمد نبی عمری اور سعید خوستی بیرون ملک موجود مخالفین کو قتل کرنے کی دھمکیاں دے چکے ہیں