خیبرپختونخوا کی نئی صوبائی حکومت ملاوٹ مافیاکےخلاف متحرک،فوڈاتھارٹی کے چھاپے

خیبرپختونخوا کی نئی صوبائی حکومت ملاوٹ مافیاکےخلاف متحرک،فوڈاتھارٹی کے چھاپے

Nov 14, 2026|ویب ڈیسک

گورنرخیبرپختونخواکےمشیربرائےخوراک کفایت اللہ کی ہدایات پرملاوٹ مافیاکیخلاف کارروائیاں کی گئیں

پشاورمیں مسافربس سےایک ہزار500کلوگرام خراب گوشت برآمدکرکےتلف کردیاگیا،ملزمان پربھاری جرمانہ عائد، خیبرپختونخواحکومتی ذرائع

بونیرمیں2ہزار550کلوگرام جعلی شہداورایک ہزار300کلوگرام چینی اوردیگرسامان برآمدکرکےیونٹ سیل کردیاگیا، خیبرپختونخواحکومتی ذرائع

بونیرمیں ایک اورکارروائی کےدوران مضرصحت مشروبات کی 288 بوتلیں سرکاری تحویل میں لے لی گئیں ،خیبرپختونخواحکومتی ذرائع

ہری پورمیں ناقص پاپڑبنانےوالےیونٹ کوجرمانہ،250 لیٹرغیرمعیاری تیل بھی ضبط کرکےتلف کر دیا گیا، خیبرپختونخواحکومتی ذرائع

گورنرخیبرپختونخوا کےمشیر خوراک کفایت اللہ کےمطابق عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے