پاکستانی خلاباز کی خلا میں روانگی، پاک چین دوستی کا نیا تاریخی سفر، وزارت اطلاعات کا خصوصی ملی نغمہ جاری
Nov 25, 2026|ویب ڈیسک
پاک چین دوستی زمینی سرحدوں سے نکل کر خلا کی وسعتوں تک پہنچ گئی۔پاکستانی خلاباز ذیشان علی کی خلا میں روانگی کے تاریخی موقع پر وزارت اطلاعات و نشریات کا خصوصی ملی نغمہ، قومی امنگوں، عزم اور پاک چین دوستی کے لازوال رشتے کا خوبصورت اظہار۔