پاکستان کے معدنی وسائل کی ترقی میں بین الاقوامی سرمایہ کاری اورجدید ٹیکنالوجی کے اشتراک کے روشن امکانات

پاکستان کے معدنی وسائل کی ترقی میں بین الاقوامی سرمایہ کاری اورجدید ٹیکنالوجی کے اشتراک کے روشن امکانات

Nov 12, 2026|ویب ڈیسک

حکومت پاکستان معدنی وسائل کے فروغ، عالمی سرمایہ کاروں کے ما بین روابط اورجدید ٹیکنالوجی کے تبادلے کیلئے مؤثراقدامات کر رہی ہے پی ایم آئی ایف2026 کے حوالے سے" لکی سیمنٹ" چیف ایگزیکٹو آفیسر" محمد علی طبہ" نےکہا ہے کہ؛پاکستان معدنی وسائل کی ترقی کے حوالے سے ایک اہم اور امید افزا مرحلے میں داخل ہو چکا ہے پاکستان منرلزانویسٹمنٹ فورم 2026 بین الاقوامی سرمایہ کاروں کیلئے سرمایہ کاری کے نئے مواقع فراہم کرے گا، سی ای او لکی سیمنٹ بلوچستان کے معدنی وسائل میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے، ان سے مقامی آبادی کو بھی بھرپور فوائد ملنے چاہئیں، سی ای او لکی سیمنٹ"نیشنل ریسورسز لمیٹڈ" معدنی وسائل کی تلاش اور ایکسپلوریشن کے منصوبوں کو مزید آگے بڑھا رہی ہے، سی ای او لکی …