وادی لیپہ میں عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر پاک فوج کے زیراہتمام خصوصی آگاہی تقریب کا انعقاد

وادی لیپہ میں عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر پاک فوج کے زیراہتمام خصوصی آگاہی تقریب کا انعقاد

Nov 14, 2026|ویب ڈیسک

تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں ،جامعات کے طلبہ اور اساتذہ نے شرکت کیتقریب کا بنیادی مقصد عوام کو ذیابیطس کی علامات ،وجوہات اوراس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیرسے روشناس کرانا تھامقررین نے متوازن غذا،باقاعدہ ورزش اورصحت مند طرززندگی کو ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے ناگزیر قرار دیاتقریب کے اختتام پر ذیابیطس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر سے متعلق شعوراجاگر کرنے کیلیے آگاہی واک کابھی اہتمام کیا گیاشرکاء نےصحت عامہ سے متعلق آگاہی سرگرمیوں کے انعقاد پرپاک فوج کی کاوشوں کو بھرپور سراہا