*بھارت چین سرحدی جھڑپوں میں شدت، مودی حکومت کی دفاعی پالیسی عالمی تنقیدکی زد میں*

*بھارت چین سرحدی جھڑپوں میں شدت، مودی حکومت کی دفاعی پالیسی عالمی تنقیدکی زد میں*

Oct 31, 2026|ویب ڈیسک

*بھارت چین سرحدی جھڑپوں میں شدت، مودی حکومت کی دفاعی پالیسی عالمی تنقیدکی زد میں*


چین کے سامنے بھارتی سرحدی فورس کی بے بسی کا اعتراف مودی حکومت کی دفاعی پالیسی پر کاری ضرب بن گیا


*عالمی جریدہ الجزیرہ کے مطابق؛*

چین کے ہاتھوں سرحدی ناکامی مودی حکومت کی کمزور دفاعی حکمتِ عملی کا منہ بولتا ثبوت ہے


چینی فوج کی پیشہ ورانہ مہارت نے سرحدی علاقوں میں بھارتی فوج کی سکیورٹی خامیوں کو نمایاں کر دیا، *الجزیرہ*


اس سے قبل بھی چین بھارت جھڑپوں میں 20 بھارتی اہلکاروں کی ہلاکت نے مودی کی جنگی صلاحیت پر سنگین سوالات اٹھا دیے، *الجزیرہ*


بھارتی سیٹلائٹ تصاویر نے چین کے برتر تزویراتی کنٹرول اور متنازع علاقوں پر بھارتی ناکامی کی تصدیق کر دی، *الجزیرہ*


*برطانوی خبر رساں ادارہ کے مطابق؛*

چینی افواج کی بھارتی سرحد میں کئی کلومیٹر تک کی پیش قدمی اور خیموں کی تنصیب نے بھارتی فوج کی نااہلی کو بےنقاب کر دیا


*سکیورٹی ماہرین کے مطابق:*

*بھارت کے ہمسایہ ممالک سے بڑھتے تنازعات نے مودی حکومت کی علاقائی پالیسی اور دفاعی دعوؤں کا پول کھول دیا*