*بلوچستان میں امن کےفروغ اور نوجوانوں کومثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کیلیے کرکٹ لیگ کا شاندار انعقاد*

*بلوچستان میں امن کےفروغ اور نوجوانوں کومثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کیلیے کرکٹ لیگ کا شاندار انعقاد*

Oct 30, 2026|ویب ڈیسک

*بلوچستان میں امن کےفروغ اور نوجوانوں کومثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کیلیے کرکٹ لیگ کا شاندار انعقاد*


ایف سی بلوچستان کے تعاون سے چاغی اورشعلہ اسٹیڈیم کوئٹہ میں کرکٹ کے سنسنی خیز مقابلے جاری


گرینڈ بلوچستان ٹی 20 لیگ میں11فرنچائززنے اوپن آکشن کے ذریعے اپنی بہترین ٹیموں کا انتخاب کیا


گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی لیگ کے مقابلے7 نومبر2026 تک جاری رہیں گے


ٹی 20 لیگ میں تربت اسٹرائیکرز،پشین واریئرز،سبی کیملز اور چاغی اسکارپیئنز نے اپنے اپنے میچز جیت لیے


گرینڈ بلوچستان ٹی 20 لیگ کے سنسنی خیز مقابلوں سے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد محظوظ ہورہی ہے


*گرینڈ بلوچستان ٹی 20 لیگ نوجوان کھلاڑیوں کا ٹیلنٹ اجاگر کرنے اورانہیں قومی سطح پر صلاحیتیں منوانے کا بہترین موقع فراہم کر رہی ہے*