افغان طالبان رجیم کے زیرِ قبضہ افغانستان منشیات اسمگلنگ کے عالمی نیٹ ورکس کی آماجگاہ ،پڑوسی ممالک کو سنگین خطرات لاحق
Nov 12, 2026|ویب ڈیسک
تاجک سرحدی فورسز کی بڑی کارروائی، افغانستان سے منشیات اسمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی گئیتاجک جریدے ایشیا پلس کے مطابق؛تاجکستان میں افغانستان سے منشیات اسمگل کرکے دیگر ممالک پہنچانے والے بین الاقوامی نیٹ ورک کے 9 کارندےگرفتار کر لیے گئےتاجک سرحدی فورسز نے کارروائی کے دوران افغانستان سے اسمگل شدہ 24 کلوگرام چرس برآمد کی، ایشیا پلسنیٹ ورک کے سرغنہ مظفر اعظموف نے 2025 سے اب تک 20 سے 25 کارروائیوں میں 550 سے 600 کلوگرام چرس اسمگل کرنے کا اعتراف کیا، ایشیا پلسمنشیات کی ہر کھیپ سرحد پار پہنچانے کے عوض نیٹ ورک کے ارکان کو 2,500 ڈالر دیے جاتے تھے، ایشیا پلستاجکستان کے ادارۂ انسدادِ منشیات کے مطابق؛ رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں صرف افغان تاجک سرحد پر ڈیڑھ ہزار کلوگرام سے زائد منشیات ضبط کی جا چکی ہیں۔