کوہاٹ میں غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

کوہاٹ میں غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

Nov 10, 2026|ویب ڈیسک

کوہاٹ :کوہاٹ میں غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 94 کلومیٹر علاقہ کلیئرضلع کوہاٹ میں غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ محکموں کی مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں کوہاٹ میں آپریشن کرکے تقریباً 94 کلومیٹرکے علاقے کوغیر قانونی مائننگ سرگرمیوں سے پاک کر دیا گیا، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع غیر قانونی پلیسرگولڈ مائننگ میں ملوث عناصرکیخلاف قانونی کارروائی کیلئے مقدمات درج کئے جارہے ہیں، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع گرینڈ آپریشن کے دوران غیر قانونی مائننگ میں استعمال ہونے والی سپلائی لائنز بھی منقطع کردی گئیں، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع ضلع کوہاٹ سے غیر قانونی پلیسرگولڈ مائننگ کے مکمل خاتمے تک گرینڈ آپریشن جاری رہے گا، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائعقدرتی وسائل کا تحفظ اورغیرقانونی مائننگ کی روک تھام نئی خیبرپختونخوا حکومت اورضلعی انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہے