اگنی ویراسکیم بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کیلئے سیاسی مفادات کا ذریعہ بننے لگی
Nov 10, 2026|ویب ڈیسک
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل این ایس راجہ سبرامنی نے بی جے پی کا مہرہ بنتے ہوئے عجلت میں اگنی ویر کی مدت میں دوسال کی توسیع کردی بھارتی جریدہ دی ٹائمز آف انڈیا کےمطابق؛اپوزیشن رہنماؤں نے اترپردیش،پنجاب اوراتراکھنڈ میں انتخابات سے قبل اگنی ویراسکیم میں ترامیم کو محض سیاسی شعبدہ بازی قرار دے دیابھارتی سابق میجر جنرل(ر) یش مور بھی اگنی ویر پالیسی کو بھارتی نوجوانوں کےمستقبل سے کھلواڑ قرار دے چکے ہیںماضی میں اگنی ویر سکیم کیخلاف اتراکھنڈ سمیت بھارت کے کئی شہروں میں احتجاج بھی ہوتا رہا۔