*پاکستان نیوی وارکالج کے میری ٹائم سینٹرآف ایکسیلینس کے زیرِاہتمام دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر*
*پاکستان نیوی وارکالج کے میری ٹائم سینٹرآف ایکسیلینس کے زیرِاہتمام دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر*
بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد میں جدید ٹیکنالوجیز اورقومی دفاعی نظام کی ترقی پربین الاقوامی کانفرنس کا انعقادکیاگیا
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی کانفرنس کی اختتامی تقریب میں بطورمہمانِ خصوصی شرکت
کانفرنس میں اعلیٰ عسکری قیادت، پالیسی سازوں، سفارت کاروں، ماہرینِ تعلیم اور طلبہ بھی شریک ہوئے
کانفرنس میں جدید جنگی رجحانات، بحرِ ہند میں طاقت کے توازن اور جدید دفاعی ٹیکنالوجیز پر تبادلہ خیال کیاگیا
مصنوعی ذہانت، کمپیوٹیشنل سائنس اور بغیر پائلٹ فضائی نظام کے انسداد کی جدید ٹیکنالوجیز پر بھی خصوصی گفتگو
کانفرنس میں مقامی بحری دفاعی نیٹ ورک کی ترقی کے لیے تعلیمی، صنعتی اور عسکری شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زوردیا گیا
*نیول چیف نے مقامی سطح پر جدید ٹیکنالوجی کی تیاری اور اسٹریٹجک شراکت داریوں کے فروغ کی ضرورت پربھی زوردیا*