*مہمند میں صفائی ستھرائی اورسڑکوں کی بحالی کیلیےضلعی انتظامیہ متحرک،عوامی سہولیات کی بہتری کےاقدامات تیز*

*مہمند میں صفائی ستھرائی اورسڑکوں کی بحالی کیلیےضلعی انتظامیہ متحرک،عوامی سہولیات کی بہتری کےاقدامات تیز*

Nov 5, 2026|ویب ڈیسک

*مہمند میں صفائی ستھرائی اورسڑکوں کی بحالی کیلیےضلعی انتظامیہ متحرک،عوامی سہولیات کی بہتری کےاقدامات تیز*


ڈپٹی کمشنرمہمند کی خصوصی ہدایات پر لوئرسب ڈویژن اورتحصیل حلیم زئی میں صفائی ستھرائی اورسڑکوں کی بحالی کا کام جاری *،خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع*


تحصیل یکہ غنڈسمیت مختلف مقامات پرڈسٹ بن خالی کیےگئے،تحصیل پنڈیالی کےوی سی ون ڈنڈ کلےمیں لنک روڈکی مرمت وبحالی کا کام مکمل کرلیاگیا  


ضلعی ہیڈکوارٹراور تحصیل حلیم زئی کے گلی محلوں،عوامی مقامات اور اطراف کی صفائی کی گئی اورکچرا اٹھایا گیا *،خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع*


محکمہ لوکل گورنمنٹ، سب ڈویژنل انتظامیہ اورمتعلقہ ٹیمیں عوامی سہولیات کی بہتری کیلیے بھرپوراندازمیں سرگرم عمل ہیں *،خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع*


*صفائی اورسڑکوں کی بحالی کےاقدامات کا مقصد شہریوں کو بلا تعطل آمدورفت، بہترسہولیات اورصاف ستھراماحول فراہم کرنا ہے*