*نئی صوبائی حکومت کی جانب سےترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اورشہریوں کو بہترسفری سہولیات کی فراہمی پرتوجہ مرکوز*

*نئی صوبائی حکومت کی جانب سےترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اورشہریوں کو بہترسفری سہولیات کی فراہمی پرتوجہ مرکوز*

Nov 5, 2026|ویب ڈیسک

*نئی صوبائی حکومت کی جانب سےترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اورشہریوں کو بہترسفری سہولیات کی فراہمی پرتوجہ مرکوز*


خیبرپختونخوا میں نئی صوبائی حکومت کے قیام کے بعد پشاور ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیزی سےجاری ، *خیبر پختونخوا حکومتی ذرائع*


پشاورورسک روڈ فلائی اوور کی مقررہ مدت میں تکمیل کیلیے تعمیراتی سرگرمیاں تیزکر دی گئی ہیں *، خیبر پختونخوا حکومتی ذرائع* 


 پشاورورسک روڈ فلائی اوور کی تکمیل سے شہریوں کو ٹریفک کے دباؤسے نجات ملےگی اورآمدورفت میں آسانی ہوگی *، خیبر پختونخوا حکومتی ذرائع* 


*گورنرراج کے بعد تعمیروترقی کے منصوبوں کی تکمیل سے خیبرپختونخوا ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکاہے،جسے عوام بھی بھرپور سراہ رہے ہیں*