*نئی صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایات پرلکی مروت میں ضلعی انتظامیہ متحرک، ترقیاتی اورعوامی فلاح کےاقدامات پرکام تیز*
*نئی صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایات پرلکی مروت میں ضلعی انتظامیہ متحرک، ترقیاتی اورعوامی فلاح کےاقدامات پرکام تیز*
لکی مروت میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سےعوامی سہولیات کی بہتری اورترقیاتی اقدامات پر تیزی سےعملدرآمد جاری ہے ، *خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع*
کیٹیگری ڈی ہسپتال تیترخیل کی مانیٹرنگ، طبی سہولیات کی بہتری اورمریضوں کو بروقت علاج کی فراہمی کیلیےاقدامات جاری ہیں ، *خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع*
تجاوزات کیخلاف کارروائیوں کے ذریعے عوامی گزرگاہوں کی بحالی اور شہریوں کی آمدورفت آسان بنانے کا عمل جاری ہے ، *خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع*
کلین اینڈ گرین مہم کے تحت لکی مروت میں صفائی ستھرائی اور بہتر شہری ماحول کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں ، *خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع*
ڈپٹی کمشنرلکی مروت کی زیرصدارت عوامی کھلی کچہری،شہریوں کےمسائل سنےاورحل کیلیےاقدامات کی یقین دہانی کرائی گئی، *خیبرپختونخواحکومتی ذرائع*