*بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی موثرکارروائی ،فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی*

*بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی موثرکارروائی ،فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی*

Oct 30, 2026|ویب ڈیسک

*بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی موثرکارروائی ،فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی*


سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے حملے کے خلاف موثر اور فوری کارروائی کرتے ہوئے 5ڈرون مارگرائے *،سیکیورٹی ذرائع*


فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے ضلع خاران کے علاقے البٹ میں قائم چیک پوسٹ کو کم درجے کے ڈرونزسے نشانہ بنانے کی کوشش کی *،سیکیورٹی ذرائع*


بروقت ردِعمل میں پانچوں ڈرون ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کردیئے گئے، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا *،سیکیورٹی ذرائع*


*سیکیورٹی فورسز بلوچستان سے دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں*