*فتنہ الہندوستان کے سہولت کاروں کا دہشت گرد عناصر سے لاتعلقی کا اعلان، اہم انکشافات سامنے آ گئے*

*فتنہ الہندوستان کے سہولت کاروں کا دہشت گرد عناصر سے لاتعلقی کا اعلان، اہم انکشافات سامنے آ گئے*

Oct 30, 2026|ویب ڈیسک


فتنہ الہندوستان کوچھوڑ کرقومی دھارے میں شامل ہونے والے محمد سہیل بہرام اورمحمد عرف مہروان کا اعتراف جرم اورریاست سے وفاداری کا عہد


*تربت کے رہائشی محمد سہیل اور محمد عرف مہروان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ؛*

سوشل میڈیا کے ذریعے فتنہ الہندوستان(کالعدم بی ایل اے) کے دہشت گردثابت عرف کماندان سے رابطہ ہوا


سیکیورٹی فورسز پرحملوں کے لئے دہشت گرد تنظیم کی سہولت کاری کرتے رہے، *محمد سہیل،محمد عرف مہروان کا اعتراف*


 ہم اپنے ملک پاکستان سے غداری کرنے اوردہشتگردوں کا ساتھ دینے پربہت شرمندہ ہیں، *محمد سہیل،محمد عرف مہروان*


ہم آئندہ کسی دہشت گردتنظیم سے رابطہ نہیں رکھیں گے،نوجوان نسل بھی ان تنظیموں سے دوررہے، *محمد سہیل ،محمد عرف مہروان*


*فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں اورانکے اہلخانہ کی دہشتگرد تنظیموں سے اعلانِ لاتعلقی بلوچ عوام کی بدامنی سے بڑھتی بیزاری کی عکاس ہے*