1971ء کی جنگ میں دہشت گرد مکتی باہنی کے ہاتھوں مشرقی پاکستان میں بے گناہ پاکستانیوں کا قتل عام ایک بار پھر بے نقاب

1971ء کی جنگ میں دہشت گرد مکتی باہنی کے ہاتھوں مشرقی پاکستان میں بے گناہ پاکستانیوں کا قتل عام ایک بار پھر بے نقاب

Nov 19, 2026|ویب ڈیسک

بھارتی فوج اور اس کی پروردہ دہشت گرد تنظیم مکتی باہنی نے مشرقی پاکستان میں محب وطن پاکستانیوں کے خون سے ہولی کھیلی

1971 کی جنگ میں حصہ لینے والے پاک فوج کے کرنل(ر)ظفر اقبال فرخ نے کہا کہ؛

یکم مارچ کوبھارتی فوج کی تربیت یافتہ دہشت گرد تنظیم مکتی باہنی کے کارندوں نے بنگالیوں کا بے دردی سے قتل عام کیا 

مکتی باہنی کے دہشتگردوں نے چن چن کر پڑھے لکھے پاکستانیوں کو قتل کیا اور ایک اجتماعی قبر بنا دی ،کرنل (ر)ظفر اقبال فرخ

کاش بہاریوں، بنگالیوں اور پاکستانیوں کی مسخ شدہ لاشیں مکتی باہنی کے مظالم کی ہولناک داستان سنا سکتیں ،کرنل (ر)ظفر اقبال فرخ

بھارتی افواج اور مکتی باہنی کے دہشتگردوں کے ہاتھوں دو سے ڈھائی لاکھ بنگالیوں کا قتل عام کیا گیا ،کرنل (ر)ظفر اقبال فرخ

ہم پاکستانی بنگالیوں سے بہت پیار کرتے ہیں اور ان کےبھی ہمارے بارے میں ایسے ہی جذبات ہیں ،کرنل (ر)ظفر اقبال فرخ