پاکستانی تجزیہ کارحیدر حیات خان نے بھارتی ٹی وی کےلائیو شو میں کلگام اورپہلگام فالس فلیگ کا کچا چٹھا کھول دیا

پاکستانی تجزیہ کارحیدر حیات خان نے بھارتی ٹی وی کےلائیو شو میں کلگام اورپہلگام فالس فلیگ کا کچا چٹھا کھول دیا

Nov 16, 2026|ویب ڈیسک

حیدرحیات خان نے بھارتی میڈیا کےپاکستان مخالف پروپیگنڈے اوربے بنیاد الزامات کو حقائق کےساتھ بے نقاب کر دیا

پاکستانی تجزیہ کارحیدر حیات خان نے بھارتی نیوزچینل کے پروگرام میں کہا کہ؛

مودی سرکاراوربھارتی میڈیا مقبوضہ کشمیرکے ہرسیکیورٹی واقعے کو بغیر ثبوت پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں

بھارتی فوج نے موسیٰ عرف آصف فوجی کوشہید کرنے کا دعویٰ کیا، تاہم ڈی جی آئی ایس پی آرنے انہیں میڈیا کے سامنے پیش کردیا، حیدر حیات خان

حال ہی میں کلگام واقعے پربھارتی گودی میڈیا نے شورمچایا کہ اس میں لشکرطبیبہ سے وابستہ لطیف بٹ ملوث ہے، پاکستانی تجزیہ کار

لطیف بٹ جموں وکشمیریوتھ نیشنل کانفرنس کےنارتھ کشمیرکے جوائنٹ سیکرٹری ہیں جو خود میڈیا کے سامنے آگئے، حیدر حیات خان

مودی حکومت ہرالیکشن سے قبل فالس فلیگ آپریشنزاورپاکستان مخالف بیانیے کوہوا دینے کیلیے بھارتی میڈیا کو استعمال کرتی ہے، حیدر حیات خان