تازہ ترین
بلوچستان: نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر 23 ڈاکٹر معطل، 25 کو شوکاز نوٹس جاری، ہائی لیول سیکیورٹی کمیٹی قائم نوشکی میں تاجروں کے ٹرک نذرِ آتش، بھتہ خوری کے الزامات سامنے آگئے مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثہ: وطن کے بہادر سپوتوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ویمن ڈویلپمنٹ کی ژوب اور خاران میں دو ماڈل سیف ہومز کے قیام کی سفارش بلوچستان نیشنل پارٹی کی کال پر تاجر برادری اور سیاسی جماعتوں کا احتجاج؛ کئی اضلاع میں جزوی ہڑتال صدر اور وزیراعظم کا بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین بلوچستان میں صحت کے شعبے میں بڑا اقدام، تربت میں جدید ترین اسپتال کا آغاز بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر اسکیل پر شدت 4.1 ریکارڈ ژوب ڈیجیٹل میڈیا پالیسی یا مقامی صحافت کا جنازہ؟ بلوچستان: پانی کا بحران یا وجود کا بحران؟ نیا گریٹ گیم: امریکہ، چین اور خلیجی ممالک کی توجہ بلوچستان کے قیمتی معدنی ذخائر پر مرکوز بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 14 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید ایشین گیمز 2026: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت صاحبزادہ فرحان کے سپرد عالمی کپ فٹ بال 2026 کے ٹکٹوں کی دوبارہ فروخت، قیمتوں میں نمایاں کمی ملک میں فٹ بال کے مضبوط ڈھانچے کے لیے قومی سطح کا نیا منصوبہ منظور ہاکی کے پنالٹی کارنر کے بے تاج بادشاہ سہیل عباس 51 برس کے ہوگئے
بلوچستان خبر

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس میں ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس میں ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی( کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر ہی اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں مندی ریکارڈ کی گئی۔مارکیٹ میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ ستر ہزار چار سو چھہتر پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر بھی مارکیٹ میں منفی رجحان رہا تھا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس ایک ہزار پانچ سو چھہتر پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ اکہتر ہزار پانچ سو اناسی پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔