شلوزان سیکٹر (کُرم) میں پاک افغان سرحد پرفِتنہ الخوارج کی دہشت گرد تشکیل کی دراندازی کی کوشش ، *سیکیورٹی ذرائع*
Nov 6, 2026|ویب ڈیسک
شلوزان سیکٹر (کُرم) میں پاک افغان سرحد پرفِتنہ الخوارج کی دہشت گرد تشکیل کی دراندازی کی کوشش ، *سیکیورٹی ذرائع*
پاکستانی سکیورٹی فورسز کی جانب سے بارڈر پر دہشت گرد تشکیل کو روکنے پر افغان طالبان نےبلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی ، *سیکیورٹی ذرائع*
جوابی کاروائی کرتے ہوئے پاکستانی سکیورٹی فورسز نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے اس افغان طالبان کی جارحیت کا فوری، مؤثر اور منہ توڑ جواب دیا ، *سیکیورٹی ذرائع*
سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں دہشت گرد تشکیل کی در اندازی ناکام اور افغان طالبان کی پوسٹوں کو بھاری نقصان پہنچا ، *سیکیورٹی ذرائع*