چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Nov 19, 2026|ویب ڈیسک

مختلف شعبہ جات کے ماہر ڈاکٹروں نے873 مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا، ادویات اورطبی مشاورت بھی فراہم کیفری میڈیکل کیمپ سے 205 مرد، 523 خواتین اور135 بچوں نے طبی سہولیات سے استفادہ کیاپاک فوج اورفرنٹیئر کور کی جانب سے کیمپ کے دوران7لاکھ 20 ہزار روپے مالیت کی مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیںفری میڈیکل کیمپ کے دوران 84 الٹراساؤنڈ، 162 لیبارٹری ٹیسٹ، 28 ایکسرے اور69 ای سی جی کیے گئےخواتین اور بچوں کو خصوصی طبی توجہ دی گئی، بریسٹ کینسر،ذاتی صفائی اوربیماریوں سے بچاؤسے متعلق آگاہی بھی فراہم کی گئیمقامی آبادی نے پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے اس احسن اقدام کو صحتِ عامہ اور عوامی فلاح کے لیے قابلِ ستائش قرار دیا