پاکستان اور پرتگال کے درمیان تجارتی روابط کے فروغ کیلئے اہم پیش رفت

پاکستان اور پرتگال کے درمیان تجارتی روابط کے فروغ کیلئے اہم پیش رفت

Nov 23, 2026|ویب ڈیسک

پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رینجل اور کاروباری وفد اسلام آباد میں بزنس فورم میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئےایس آئی ایف سی کے زیر اہتمام پاک پرتگال بزنس فورم 23 نومبر2026 کواسلام آباد میں منعقد ہوگادورے کے دوران پرتگال وزیر خارجہ پاکستانی ہم منصب سے مذاکرات اور دیگر اعلیٰ قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گےاسلام آباد میں منعقد ہونے والے بزنس فورم کا مقصد پاکستان اور پرتگال کے درمیان تجارتی و معاشی تعلقات کو مزید فروغ دینا ہےایس آئی ایف سی نے فورم کے انعقاد اور انتظامات کیلئے دونوں ممالک کے نمائندوں پر مشتمل مشترکہ ورکنگ گروپ بھی تشکیل دیدیا ہےپاک پرتگال بزنس فورم دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے، کاروباری روابط، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ میں معاون ثابت ہوگا۔