تازہ ترین
بلوچستان میں ایماندار افسران کب تک انتقام کا نشانہ بنتے رہیں گے؟ کالعدم بی ایل اے کا ’خواتین نیٹ ورک‘: خودکش حملوں اور دہشت گردی کے لیے برین واشنگ کے طریقہ کار کا پردہ چاک فتنہ الہندوستان کے خلاف ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)کی تابر توڑ کاروائیاں مشرقِ وسطیٰ میں نیا تنازع شدت اختیار کر گیا، ایران کا اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ؛ ٹرمپ کی فوری سفارتی مداخلت کوئٹہ تیزاب حملہ ڈاکٹر ماہ نور کی حالت مستحکم، بینائی محفوظ، اے کے یو ایچ میں علاج جاری رخنی کو جدید ماڈل ڈویژنل سٹی بنانے کا فیصلہ، اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ: ماہرہ خان، یاسر حسین سمیت فنکاروں کا شدید ردعمل، انصاف کا مطالبہ آصفہ بھٹو زرداری کی ڈاکٹر ماہ نور نثار پر تیزاب حملے کی شدید مذمت "پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے" — وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر ماہ نور نثار سے ملاقات ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان کی کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کی شدید مذمت تیزاب حملے کے بعد ڈاکٹر ماہ نور نثار کی مدد کرنے والے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان فلپائن میں شدید زلزلہ: 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی، سرکاری میڈیا کی تصدیق پاک افغان تجارت کی معطلی سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری، 9 نشستیں اپنے نام کر لیں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن 2026ء جیت لیا معاذ صداقت اپینڈکس سرجری کے بعد دو ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
بلوچستان خبر

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے منگلا زرغون کے پہاڑی علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران 35 سے زائد شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے منگلا زرغون کے پہاڑی علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران 35 سے زائد شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے منگلا زرغون کے پہاڑی علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران 35 سے زائد شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ آپریشن 13 مئی سے جاری ہے، جس میں سیکیورٹی فورسز نے اہم پیش رفت حاصل کی ہے۔

بروقت کارروائی کے دوران متعدد شدت پسند ٹھکانے اور کیمپ بھی تباہ کر دیے گئے۔

بروقت کارروائی سے نہ صرف علاقے میں موجود دہشت گرد نیٹ ورک کو بڑا نقصان پہنچا ہے بلکہ اہم کمانڈرز کی گرفتاری بھی عمل میں آئی ہے۔

بروقت کارروائی کے بعد حاصل ہونے والی معلومات کی بنیاد پر مزید کارروائیاں جاری ہیں تاکہ علاقے کو مکمل طور پر کلیئر کیا جا سکے۔

حکام کے مطابق یہ آپریشن بلوچستان اور ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے انتہائی اہم ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی ادارے دہشت گرد نیٹ ورکس کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر رہے ہیں اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔