تازہ ترین
بلوچستان میں ایماندار افسران کب تک انتقام کا نشانہ بنتے رہیں گے؟ کالعدم بی ایل اے کا ’خواتین نیٹ ورک‘: خودکش حملوں اور دہشت گردی کے لیے برین واشنگ کے طریقہ کار کا پردہ چاک فتنہ الہندوستان کے خلاف ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)کی تابر توڑ کاروائیاں مشرقِ وسطیٰ میں نیا تنازع شدت اختیار کر گیا، ایران کا اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ؛ ٹرمپ کی فوری سفارتی مداخلت کوئٹہ تیزاب حملہ ڈاکٹر ماہ نور کی حالت مستحکم، بینائی محفوظ، اے کے یو ایچ میں علاج جاری رخنی کو جدید ماڈل ڈویژنل سٹی بنانے کا فیصلہ، اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ: ماہرہ خان، یاسر حسین سمیت فنکاروں کا شدید ردعمل، انصاف کا مطالبہ آصفہ بھٹو زرداری کی ڈاکٹر ماہ نور نثار پر تیزاب حملے کی شدید مذمت "پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے" — وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر ماہ نور نثار سے ملاقات ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان کی کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کی شدید مذمت تیزاب حملے کے بعد ڈاکٹر ماہ نور نثار کی مدد کرنے والے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان فلپائن میں شدید زلزلہ: 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی، سرکاری میڈیا کی تصدیق پاک افغان تجارت کی معطلی سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری، 9 نشستیں اپنے نام کر لیں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن 2026ء جیت لیا معاذ صداقت اپینڈکس سرجری کے بعد دو ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
بلوچستان خبر

نئی گاج ڈیم کیس، وفاقی آئینی عدالت نے سماعت 7 مئی کے لیے مقرر کر دی

نئی گاج ڈیم کیس، وفاقی آئینی عدالت نے سماعت 7 مئی کے لیے مقرر کر دی

اسلام آباد( بلو چستان خبر) وفاقی آئینی عدالت میں نئی گاج ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 7 مئی کو اس مقدمے کی سماعت کرے گا، جس کے لیے عدالت نے سندھ اور بلوچستان حکومتوں کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔عدالت نے اٹارنی جنرل، پلاننگ کمیشن اور واپڈا سمیت تمام متعلقہ فریقین کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں طلب کیا ہے۔مزید برآں وفاقی آئینی عدالت نے متعلقہ حکام سے نئی گاج ڈیم کی تعمیر پر پیش رفت کی تفصیلی رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔