حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث پاکستان کی اقوام متحدہ کے" ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس" میں نمایاں بہتری
'ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری پاکستانی ڈیجیٹل شعبہ میں تیز رفتار ترقی اور مؤثر حکومتی اقدامات کا واضح ثبوت ہے
وفاقی وزیرِ آئی ٹی شزہ فاطمہ نے سوشل میڈیا پرپاکستانی شہریوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ؛
پاکستان کے ‘ای گورنمنٹ انڈیکس ‘کے مجموعی اسکور میں 2024 کے مقابلے میں 23 فیصد بہتری کے باعث عالمی درجہ بندی میں 17 درجے ترقی حاصل کرلی
'آن لائن حکومتی خدماتکے شعبہ میں 20 فیصد بہتری رہی جس کا اسکور 0.8422 رہا، شزہ فاطمہ
'ٹیلی کام انفراسٹرکچر دوسرے نمبر پر رہا، تاہم بہتری کی سب سے نمایاں شرح اسی شعبہ میں ریکارڈ کی گئی، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ
اقوامِ متحدہ نے خصوصی طور پر ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ 2025 کو اصلاحات کی جانب ایک اہم پیشرفت قرار دیا ، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ
حکومت ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ کیلئے ڈیجی اسکلزسیمی کنڈکٹر ڈیزائن اوراے آئی کی تربیتجیسے پروگراموں پر توجہ دے رہی ہے، شزہ فاطمہ