بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر اسکیل پر شدت 4.1 ریکارڈ ژوب
Jun 10, 2026|ویب ڈیسک
صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب کے جنوبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔ جبکہ زلزلے کا مرکز ژوب سے تقریباً 95 کلومیٹر جنوب میں تھا۔
حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
زلزلے کے بعد شہری کچھ دیر کے لیے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل