*ڈی جی آئی ایس پی آرکا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کا دورہ*
*ڈی جی آئی ایس پی آرکا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کا دورہ*
ڈی جی آئی ایس پی آر کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کے طلبہ اورفیکلٹی ممبران کیساتھ خصوصی نشست
نشست کے دوران پاکستان کےپہلے سکھ ڈاکٹرممپال سنگھ کا اظہارخیال،ڈی جی آئی ایس پی آر کوخوش آمدید کہا
*اس موقع پر ڈاکٹرممپال سنگھ نے پاکستان سے اپنی محبت اور وابستگی کا بھرپور اظہار کرتے ہوئےکہا کہ؛*
میری سرداری پاکستان سے ہےاور مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے
آزادی کی قدر ان لوگوں سے پوچھنی چاہیے جنہیں آزادی میسر نہیں ہے، *ڈاکٹر ممپال سنگھ*
پاکستان میں رہنے والی اقلیتوں کوحاصل سہولیات اورمواقع اس ملک کی خوبصورتی کا ثبوت ہیں، *،ڈاکٹرممپال سنگھ*
اس ملک خداداد پاکستان نے مجھے عزت، شناخت اور تمغۂ امتیاز دیا ہے ، *ڈاکٹر ممپال سنگھ*
ہم اپنی افواج کے ساتھ ہمیشہ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں اور رہیں گے، *ڈاکٹر ممپال سنگھ*