پاکستان بھر کےعوام نے مہنگائی، بیروزگاری اور بدانتظامی سے چھٹکارے کیلئے نئے انتظامی یونٹس کی حمایت کر دی
Nov 19, 2026|ویب ڈیسک
کوئٹہ اور کراچی کے عوام نےاختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی اور وسائل کی بہتر تقسیم کیلئے چھوٹے صوبوں کو ناگزیر قرار دے دیا
کوئٹہ اور کراچی کے شہریوں کا کہنا تھا کہ؛
پاکستانیوں نے70سال بدانتظامی دیکھی ہے اب ری سیٹ کا وقت آ چکا ہے جس سے عوام کوسہولت فراہم ہو گی
نئےانتظامی یونٹس کے قیام سے عوام کو تمام تر سہولیات اور مسائل کا حل قریب ترین علاقوں سے ملے گا، شہری
نئے صوبوں سے روزگار کے مواقع بھی بڑھیں گے جس سے نوجوانوں کو نوکریاں مل سکیں گی،شہری
کراچی میں بھی آبادی بے حد بڑھ چکی ہے جبکہ اختیارات کو مقامی نمائندوں تک پہنچانے کیلئے صوبے بنائے جائیں ،شہری
چھوٹے انتظامی یونٹس سے حکومتی کنٹرول بڑھےگا اور امن و امان کیساتھ یکساں ترقی بھی ہو سکے گی ،شہری