برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی اردو کی صحافتی بددیانتی ،حقائق مسخ کر کے پروپیگنڈا کرنے کی روش پر قائم

برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی اردو کی صحافتی بددیانتی ،حقائق مسخ کر کے پروپیگنڈا کرنے کی روش پر قائم

Nov 19, 2026|ویب ڈیسک

صحافتی اخلاقیات اوردیانت داری کو بالائے طاق رکھتے ہوئے بی بی سی اردو نے اپنی پرانا وطیرہ برقراررکھابی بی سی اردو نے دہشتگرد تنظیم فتنہ الہندوستان کے سرغنہ رحمان گل کی مذموم سرگرمیوں کی تشہیر کرکے صحافتی اصولوں اورغیرجانبداری کی انتہا کر دی کالعدم تنظیم فتنہ الہندوستان کا سرغنہ رحمان گل محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کی انتہائی مطلوب دہشتگرد کی فہرست میں شامل ہے بی بی سی اردو کی جانب سے دہشت گردی میں ملوث عناصر کی زندگی کو مثبت انداز میں اجاگر کرنا در حقیقت دہشت گردی کے بیانیے کو تقویت دینے کے مترادف ہےبی بی سی اردو 16 نومبر کو بھی نفٹاک اور نیکٹا میں خالصتاً انتظامی اورتکنیکی تنظیمِ نوکی خبرکو بے بنیاد قیاس آرائیوں کیلئے استعمال کرچکا ہے بی بی سی اردو نے 27 اکتوبر کو پاک افغان سرحد پرطالبان کی شرانگیزی پرپاک فوج کی کارروائی جبکہ 7 نومبر کو اوتھل ڈکیتی کیس کوبھی منفی اندازمیں پیش کیابرطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی اردو نے ہمیشہ صحافتی اصولوں کو نظراندازکرکے پاکستان اوراس کے اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کو فروغ دیا ہے