خیبرپختونخوا میں گورنرراج کے بعد جنوبی وزیرستان اپرمیں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری

خیبرپختونخوا میں گورنرراج کے بعد جنوبی وزیرستان اپرمیں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری

Nov 19, 2026|ویب ڈیسک

نئی صوبائی حکومت خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خاتمے اورعوامی سہولیات کی بحالی کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے

جنوبی وزیرستان اپرمیں تجاوزات کا خاتمہ کرکے عوامی راستوں کو آمدورفت کیلئے بحال کرایا جارہا ہے، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع

تجاوزات کے خاتمے سے لوگوں کے لئے آمدورفت آسان اورٹریفک کی روانی میں بہتری آئے گی، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع

گورنرراج کے بعد یہ اقدام جنوبی وزیرستان اپرمیں صفائی، نظم و نسق اورعوامی سہولیات کی بہتری کے لیے اٹھایا گیا ہے