تازہ ترین
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا اسمبلی میں دوٹوک موقف: ’یہ ملک اور فوج ہماری ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرائی گئی تو ایوان میں بیٹھنے کا فائدہ نہیں‘ وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں بڑا اعلان: ’پاکستان ہے تو ہم ہیں، پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں، میثاقِ جمہوریت کیلئے تیار ہوں‘ بلوچستان کابینہ کا اہم فیصلہ: 8 فروری 2027 کو بلدیاتی ادارے تحلیل کرنے کی منظوری، بڑے پیمانے پر انتظامی و معاشی اصلاحات کی توثیق اس طریقے سے ملک نہیں چلایا جا سکتا‘: قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا دھواں دھار خطاب شمالی وزیرستان میں بڑا آپریشن: 72 گھنٹوں میں فتنہ الخوارج کے 4 اہم کمانڈروں سمیت 48 دہشت گرد ہلاک محرم الحرام 2026: کوئٹہ کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان فائنل، فضائی نگرانی کا فیصلہ وفاقی بجٹ 2026-27: 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافہ اور ٹیکسز میں بڑا ریلیف کوئٹہ: تیزاب گردی کے واقعے پر خواتین ڈاکٹرز کا ہنگامی احتجاج، سول ہسپتال کی سکیورٹی پر سنگین سوالات 2022 کے سیلاب کے بعد بحالی کا کام نہ ہو سکا اوچ پاور پلانٹ مرکزی ٹاور دھماکے سے تباہ، بجلی منقطع دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ میں ’شندور پولو فیسٹیول 2026‘ کا رنگا رنگ آغاز، گورنر کے پی کے نے افتتاح کر دیا چائلڈ لیبر کا خاتمہ اور بچوں کو تعلیم کی فراہمی ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان وفاقی بجٹ 2026-27: حجم 17.5 ٹریلین روپے سے زائد رکھنے کی تجویز؛ تنخواہ دار طبقے کیلئے 50 ارب کا ٹیکس ریلیف متوقع طاقت کسی مسئلے کا حل نہیں مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثہ: شہداء کی نمازِ جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا، وزیراعظم اور عسکری قیادت کی شرکت وزیر اعظم شہباز شریف سے ارکانِ قومی اسمبلی کی ملاقاتیں، حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی صورتحال پر مشاورت
بلوچستان خبر

عامر خان کا بڑا اعلان، فلم تھری ایڈیٹس کے سیکوئل کی تیاری شروع

عامر خان کا بڑا اعلان، فلم تھری ایڈیٹس کے سیکوئل کی تیاری شروع

ممبئی( شو بز ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عامر خان نے اپنی مشہور فلم *تھری ایڈیٹس* کے سیکوئل کے حوالے سے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے۔ایک حالیہ انٹرویو میں عامر خان نے تصدیق کی کہ فلم کا سیکوئل زیرِ تیاری ہے جس پر ہدایتکار راجکمار ہیرانی اور مصنف ابھیجیت جوشی کام کر رہے ہیں۔اداکار کے مطابق فلم کی کہانی ابتدائی مراحل میں ہے اور اس میں مرکزی کردار رنچھو، فرحان اور راجو کی زندگی کو 10 سال بعد کے تناظر میں دکھایا جائے گا۔عامر خان نے بتایا کہ انہوں نے اسکرپٹ سن لیا ہے جس پر مزید بہتری کا کام جاری ہے، جبکہ وہ اپنے مقبول کردار رنچھو کو دوبارہ نبھانے کے لیے پرجوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیکوئل میں نئی کہانی کے ساتھ اصل فلم کی مزاح اور جذباتی گہرائی کو بھی برقرار رکھا جائے گا۔