گورنر راج کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں تیز

گورنر راج کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں تیز

Nov 15, 2026|ویب ڈیسک

خیبر پختونخوا میں نئی صوبائی حکومت غیر قانونی طور پر قدرتی وسائل کی لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف متحرک ہو گئیخیبر پختونخوا پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نوشہرہ اور کوہاٹ میں غیر قانونی سونے کی کان کنی مافیا کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا گیاگرینڈ آپریشن کے دوران غیر قانونی کان کنی میں استعمال ہونے والی تمام بھاری مشینری نذرِ آتش کر دی گئیکارروائی کے دوران ملوث عناصر کے قبضے سے بھاری نقدی اور غیر قانونی کان کنی کا سامان برآمد ہواغیر قانونی کان کنی مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن میں فرض کی ادائیگی کے دوران کے پی پولیس کے بہادر جوانوں نے جامِ شہادت بھی نوش کیا خیبر پختونخوا میں قانون کی عملداری یقینی بنانے کیلئے صوبائی حکومت اور انتظامیہ سرگرم عمل ہے