*نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کا دورہ*
*نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کا دورہ*
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے ذیلی ادارے "انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز، ریسرچ اینڈ انالیسس" کے زیرِ اہتمام منعقدہ *"نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ"* کا انعقاد
نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے اسلام آباد میں *این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر* کا خصوصی دورہ کیا
*چیئرمین این ڈی ایم اے* نے وفد کو نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے کردار، صلاحیتوں اور جدید اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی
وفد کو پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے بدلتے ہوئے نظام، جدید ٹیکنالوجی اور ادارہ جاتی تیاریوں سے آگاہ کیا گیا
ورکشاپ کے شرکاء نے این ڈی ایم اے کی قدری آفات کے پیشگی اقدامات اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو سراہا
*دورے کے دوران موسمیاتی تبدیلیوں، قدرتی آفات کے قومی سلامتی پر اثرات اور اداروں کی مؤثر رابطہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا*